ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔ ڈینگی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں رواں سال کے دوران 5 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال، سگریٹ و شراب نوشی، مضر صحت غذائیں، جسمانی طور پر غیر متحرک رہنا اور فضائی آلودگی ہائی بلڈ پریشر کے سب سے بڑے اسباب ہیں۔
بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے، ان کی نشونما کو بہتر بنانے اور روکھے سوکھے بالوں میں چمک لانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر آپ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور کینسر سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔