ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرسکتی؟؟

مقبول اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد بہت کم ہے، اس لیے وہ نہ تو فلموں میں کام کر سکیں گی اور نہ ہی ڈراموں میں انہیں کام مل سکے گا۔

ثانیہ مرزا کا نکاح

پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔

کیا راکھی ساونت کینسر میں مبتلا ہیں؟

بھارت میں اپنے متنازع بیانات اور شادیوں سے خبروں کی زینت بنی رہنے والی راکھی ساونت کے سابق شوہر نے ان کے رحم کے کینسر میں مبتلا ہوسکنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
Subscribe to this RSS feed